خون رنگ عید - خدیجہ افضل مبشرہ

"امی! آپ کو پتہ ہے میری سب دوستوں نے عید کے کپڑے لے لیے ہیں ؟ " ننھی علینہ نے اسکول سے گھر آتے ہی اسکول بیگ اتارتے ہوئے ماں کو مخاطب کیا۔ "اور علیشبہ کے بابا تو کل اس کے لیے میچنگ چوڑیاں اور جوتے بھی لے آئے ہیں" اب وہ ماں کے سامنے کھڑی شکوہ بھرے لہجے میں بولی۔ "ارے واہ۔ یہ تو پھر بہت اچھی بات ہے"...