بلوچستان کی طلباء تنظیموں کی ذمےداری -گورگین بلوچ

نظریاتی بندوں کی خصوصیت یہ ہے وہ نا صرف شعور و علم پھیلاتے ہیں بلکہ ان کا مقصد ہی قومی مسئلے کی نشاندہی ہوتا ہے . شخصیت پرستی کا جینا مرنا شخصیت کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے حیوان کی خصوصیت اپنے ذاتی مفادات اور ذات کی حد تک جینا اور مرنا ہے، نظریات سے لیس ورکر یا لیڈر کی ہمیشہ خوبصورتی یہی رہتی ہے کہ...