جرگہ پاکستان کے اسلام آباد کنوینشن میں ملاقات ہوئی، جس کو ملاقات نہیں کہا جا سکتا۔ مگر اس کے بعد فیس بک پر تعلق بن گیا۔ پروگرام کی ریکارڈنگ کی کچھ ویڈیوز درکار تھیں تو اس سلسلے میں انباکس میں کچھ بات بھی ہوئی۔ اگلے دنوں میں فالو آپشن آن ہونے کی وجہ سے بلال خان کی پوسٹس سامنے آنے لگیں تو پتہ چلا کہ...