شام جنگ کا انجام - آصف خورشید رانا

کیا داعش کو واقعی شکست ہو چکی ہے ؟ مشرق وسطیٰ کے بحران پر تجزیہ کرنے والوں کے لیے اس سوال کا جواب فی الحال موجود نہیں ہے۔ امریکہ کی جانب سے شام سے فوجی انخلاء کے اعلان نے جہاں بشار الاسد اور اس کے اتحادیوں کے لیے خوشی کی نوید سنائی ہے وہاں یہ سوال بھی بہت تیزی کے ساتھ اٹھ رہا ہے کہ کیا شام میں...