لوگوں نے پوچھا ہے (حصہ دوم) - مفتی منیب الرحمن

’’لوگوں نے پوچھا ہے‘‘ کے عنوان سے گزشتہ کالم میں ہم نے لکھا تھا:’’تمام ممالک میں بادشاہت ہو، امارت ہو، آمریت ہویاکسی قسم کی جمہوریت ، اُن کا نظمِ اجتماعی جو فیصلہ کرے ، ہمارے اتفاق یا اختلاف سے قطع نظر وہ قانوناً نافذ ہوجاتا ہے، مختلف ممالک سے اس طرح کے اعلانات آرہے تھے اور لوگ سوال کر رہے تھے ۔...