بچوں کو بریکنگ نیوز سے بچائیں - سائرہ فاروق

آپ "گڈ ٹچ" یا "بیڈ ٹچ" کے قصے چھیڑیں نہ چھیڑیں، سیکس ایجوکیشن کو نصاب کا حصہ بنانے پر اتفاق کریں یا مخالفت، مگر بچوں کو بریکنگ نیوز میں چلنے والی جنسی زیادتی و قتل پر مبنی خبروں سے ضرور بچائیں۔ یہ آگاہی اہم نہیں ہے ....مگر ہمارے لیے زیادہ اہم ہمارے بچوں کی ذہنی صحت ہونی چاہیے ۔ ہمارے لیے یہ جاننا...