" ہندوستان اجنبی!" – احسان کوہاٹی

"شیث! آپ نے شوز نہیں سلوائے؟ دیکھیں اسے میں کب سے کہہ رہی ہوں کہ جوتے سلوا لائے لیکن یہ سن ہی نہیں رہا کل اسکول جانا ہے اس نے. "شیث کی والدہ نے بالآخر سیلانی سے کہہ ہی دیا، سیلانی نے شیث کو گھور کر دیکھا۔ وہ ماں کاسیل فون لیے جانے کس حساب کتاب میں الجھا ہوا تھا. "بیٹا!مما کیا کہہ ہی ہیں؟" "بس ایک...