رمضان کا حق ادا کیجیے - ابن شبیر

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی اللہ تعالی مسلمانوں پر رحمتیں اور برکتیں نازل کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ ہر نیکی کا اجر 70 گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔ جنت کے سارے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ۔ دوزخ کے دروازوں کو بند کر دیا جاتا ہے۔شیاطین کو زنجیروں میں جھگڑ دیا جاتا ہے تاکے کسی مسلمان کو گمراہ نا کر سکے مگر اس کے...