برطانوی انتخابات - مفتی منیب الرحمن

12دسمبر کو پانچ سال کی مدت میں برطانیہ کے تیسرے وسط مدتی قومی انتخابات منعقد ہوئے، وقت سے پہلے انتخابات کا سبب بریگزٹ تھا ،میںماضی میں بریگزٹ کے بارے میں دوکالم لکھ چکا ہوں۔سابق وزرائے اعظم ڈیوڈ کیمرون اور ٹِرسامے اس کی نذر ہوگئے، ڈیوڈ کیمرون نے باوقار انداز میں منصب چھوڑ دیا اور ٹِرسامے نے اپنی...