قومی بحران اور ریاستِ مدینہ (۲) - محمد دین جوہر

پاکستان، تحریک پاکستان اور دو قومی نظریے پر دادِ تحقیق اور علمی کام نائن الیون کے بعد باقاعدہ ایک صنعت کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی سیاسی حالات میں اس کی اپنی ایک معنویت ہے جس کی تفصیل کا یہ موقع نہیں۔ فی الوقت یہ عرض کرنا ضروری ہے کہ ڈاکٹر امبیدکر سے لے کر آج تک دو قومی نظریے...