شعور اور لا شعور کی کارکردگی - ڈاکٹر بشری تسنیم

انسان جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی طور پہ اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی نادر تخلیق ہے جس کو سمجھنا صرف خالق کے ہی بس میں ہے. دلوں میں کیا خیالات ہیں، زبان پہ کیا جملے ہیں، زہن میں کیسے ارادوں کی کھچڑی پک رہی ہے ..ظاہر کیا ہے؟ اور باطن کیسا ہے وہ ذات جو علیم بذات الصدور ہے وہ ہی جاننے کا حق دار ہے.. انسانی...