بدھ مذہب میں روزہ - ڈاکٹر ساجد خاکوانی

’’بدھ‘‘سنسکرت زبان کالفظ ہے جس کامطلب روشنی،جاگنایا بیداری وغیرہ ہے۔یہ نام اس مذہب کے بانی ’’سری مہاتماگوتم بدھ‘‘سے منسوب ہے۔اس نام کامذہب دنیامیں گزشتہ ڈھائی ہزارسالوں سے موجود ہے۔یہ مذہب کچھ عقائد اور چندفلسفیانہ اخلاقیات وروایات کا مجموعہ ہے جس کالب لباب اندرونی سچائی کاحصول ہے جسے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com