ہم آخر کس چیز پہ سیاست کر رہے ہیں – عالیہ جمشید خاکوانی

اپنے اقتدار کے آخری چند گھنٹوں میں ملک کے سب سے بڑے صوبے کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف، جو بلا مبالغہ دس برس تک پنجاب پر مسلسل حکومت کر چکے ہیں، فرما رہے تھے کہ آج ہماری حکومت ختم ہو رہی ہے اگر کل لوڈ شیڈنگ ہو اور آپ کو بجلی نہ ملے تو ہماری ذمہ داری نہیں۔ میرا خیال ہے دنیا کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں...