اہلِ دین کی آفات - مفتی منیب الرحمٰن

ہم اخلاق اوراقدارو روایات کے عہدِ تنزُّل میں جی رہے ہیں، جدید الیکٹرانک وسوشل میڈیا نے اخلاقی زوال کے سفر کو تیز تر کردیا ہے، یہ اخلاقی اور نفسیاتی بیماری معاشرے کے تمام طبقات کا احاطہ کیے ہوئے ہے، سوائے اُن خوش نصیب افراد کے جنہیں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور دینی تربیت نے ان آفات سے بچارکھا ہے۔...