دی سٹیٹ آف خان - عارف انیس ملک

اسلام آباد کی غلام گردشوں میں چند دن گزارنے، تقریباً دس وفاقی اور صوبائی وزراء اور کئی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات، کچھ اہم ترین ممالک کے ڈپلومیٹک کور سے سمبندھ اور اسلام آباد کے کنگ میکرز کے درشن کرنے کے بعد فی الحال ایک ہی احساس جنم لے رہا ہے کہ آل از ناٹ ویل ان دی سٹیٹ آف خان. یوں تو دارالحکومت...