باڈی لینگویج کیا ہوتی ہے؟ دل چسپ مطالعہ

ہم سب ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ گفتگو کا واسطہ (Medium) صرف ایک ہے یا اس سے زیادہ؟الفاظ کے توسط سے تو اظہار کیا ہی جاتا ہے، لیکن اور نہ جانے کتنے پیغامات ایسے ہیں جو لفظی گفتگو کے ساتھ ساتھ الفاظ کے بغیر مخاطب کا جسم دیتا رہتا ہے۔ ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ زیادہ تر ہمیں اس کا...