اب منظور پشتین کی کفالت کون کرے گا؟ رعایت اللہ فاروقی

برصغیر سے برٹش انخلا کا وقت آیا تو طے یہ پایا کہ تقسیم ہونے والے دیگر علاقوں کے برخلاف اس صوبے میں بذریعہ ریفرینڈم عوام سے پوچھ لیا جائے کہ وہ بھارت کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں یا پاکستان کے ساتھ۔ اس ریفرنڈم کے نتیجے میں جہاں اس بات کا امکان تھا کہ شہری دونوں مجوزہ ممالک میں سے کسی ایک کے ساتھ جانے کا...