زندگی باپ کی کما ئی ہو جیسے - رومانہ گوندل

دنیا کی ہر خوشی ، ہر خواب، ہرمقام زندگی سے جڑا ہےاور زندگی کیا ہے؟ کچھ گھڑیاں، تھوڑی سی مہلت ۔جس کو بڑی خاموشی اور تسلسل سےگھڑی کی ٹک ٹک کھا رہی ہے ۔ اور لوگ کلائی پہ باندھی گھڑی کی چھوٹی سی سوئی سے ڈر کے بھاگ رہے ہیں ہر کسی کے پاس کاموں کی لمبی لسٹ ہے جو کبھی پوری نہیں ہوتی ۔ ہر کسی کو وقت کی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */