ہر لڑکی کسی آشنا کے ساتھ نہیں بھاگتی - محسن حدید

میرے سوال پر ایک بار اس کا سارا جسم ہل گیا، یوں جیسے اسے شدید جھٹکا لگا ہو، اس نے آنکھیں اٹھائیں، اب گھبرانے کی باری میری تھی، اتنی وحشت اور ویرانی۔ میں نے بےاختیار نگاہیں پھیر لیں، ان آنکھوں میں دیکھنا مشکل تھا. مجھے یاد آیا کہ بچپن میں ایک بار چڑیا گھر گئے تھے تو جنگلے کے باہر سے ایک بیمار شیرنی...