ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی فکری جدجہد! - محمد عنصر عثمان

بانی نظریہ پاکستان ڈاکٹر سر علامہ اقبالؒ بیسیوں صدی کی عظیم شخصیت تھے۔ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی شخصیت نے بیسویں صدی میں فکری انقلاب کی بنیاد رکھی۔ دنیا کو افکار کی دولت سے روشناس کرایا اور بتایا کہ خوابوں کی تعبیر اس طرح بھی ہوتی ہے۔ آپ قلم کی طاقت کا استعمال خوب جانتے تھے ۔ شاعر مشرق کا خاندانی...