جدید دور میں غلام اور باندی بنانے کا تصور - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

معروف عالم دین مولانا عمار خان ناصر نے جنگی قیدیوں کو غلام باندی بنانے سے متعلق داعش کے نقطہ نظر کا ذکر کیا ہے۔ اس کے لیے کن دلائل کا سہارا لیا جاتا ہے، ان الفاظ کے ساتھ وہ سوال اُٹھاتے ہیں: ”دولت اسلامیہ (داعش) کے ترجمان جریدے میں جنگی قیدیوں کو غلام باندی بنانے کے حق میں مضمون دیکھا۔ داعش کا مؤقف...