ادھوری ملکہ - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

تم بانجھ ہو بانجھ .. مطلب سمجھتی ہو نہ اس کا۔!! بنجر .. خالی زمین... تم بچہ پیدا نہیں کر سکتی۔ ہم اپنے بیٹے کی محرومی نہیں دیکھ سکتے۔ لہذا اس کی دوسری شادی کر رہے ہیں، تم چاہو تو اسی گھر میں رہتی رہو، روٹی کپڑا ملتا رہے گا۔ جانا چاہو تو ہمارا بیٹا تمہیں فارغ کر دیتا ہے. کل ہم نکاح کرنے جا رہے ہیں...