وہ بڑا کارنامہ جو ارطغرل ڈرامے نے انجام دیا - شبیر بونیری

میں نے وہ دوردیکھا ہے جب بزرگ ہمیشہ اس کوشش میں رہتے کہ ان کے بچے ٹی وی سے دور رہیں لیکن ٹی وی نے اپنی دھاک بٹھانی تھی بٹھادی ۔ وی سی آر کا زمانہ آیا تو ایسا محسوس ہونے لگا جیسے قیامت آگئی ہو۔ بچے اور نوجوان اس لت کے اسیر بننا شروع ہوئے تو بزرگوں نے آسمان سر پر اٹھالیا اور ایک لفظ کا استعمال شروع...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com