باسی روٹی - خدیجہ گیلانی

سوشل میڈیا کا یہ کمال ہے پل پل کی خبریں مل جاتی ہیں ۔ اجتماعی بھی اور لوگ انفرادی بلکہ انتہائی ذاتی زندگی کو بھی مشتہر کرتے رہتے ہیں ۔ گزشتہ دنوں دو مختلف نوعیت کی تصویروں نے اپنی جانب متوجہ کیا ، دونوں تصویریں اپنی نوعیت کے اعتبار سے بالکل الگا لگ تھیں لیکن دونوں میں گہرا ربط پایا جاتا تھا . پہلی...