بائیں ہاتھ سے کھانے کے کلچر کا فروغ، تھوڑا خیال کیجیے - پروفیسر محمد عاصم حفیظ

کرکٹ سپر سٹار شعیب اختر پاکستان کی آن لائن فوڈ ڈلیوری سب سے بڑی ایپلیکیشن فوڈ پانڈا کے برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔ روایتی کھانوں کے اس اشتہار میں انھیں بائیں ہاتھ سے سموسہ کھاتے دکھایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا کے انتہائی سیانے دانشوروں کے نزدیک یقینا یہ کوئی بہت بڑی بات نہیں ہوگی۔ لیکن کیا کھانے کا اشتہار بناتے...