جب میری روح چیخ اٹھی - عظیم الرحمن عثمانی

انگلینڈ آنے سے قبل پاکستان میں میری آخری نوکری معروف ٹی وی چینل ''اے آر وائی'' کے ساتھ تھی۔ جہاں میں ایک علمی و سیاسی پروگرام "آپ، ہم اور آپ" میں بطور فری لانسر 'پروگرام کوارڈینیٹر' اور 'اسسٹنٹ ڈائریکٹر' کام کیا کرتا تھا۔ یہ آج سے کوئی سولہ برس قبل پرانی بات ہے اور میری تنخواہ کم و بیش پینتیس ہزار...