ایگزیکٹو بھی اپنی ذمہ داری محسوس کرے - محمد عامر خاکوانی

آج کل عدلیہ کے اختیارات اور جوڈیشل ایکٹو ازم کے حوالے سے بحث زوروں پر ہے۔ ہمارے ہاں جوڈیشل ایکٹوازم یعنی اعلیٰ عدالتوں کے فعال انداز میں مفاد عامہ کے تحت مختلف واقعات کے ازخود نوٹس لینے اوران کی تیز رفتار سماعت کے حوالے سے ایک حلقہ تحفظات رکھتا ہے۔ اس جوڈیشل ایکٹوازم کے حامی بھی کم نہیں، جن کے پاس...