ایک روٹی کا سوال ہے بابا - قرات العین

ملک میں آٹے کا بحران شدید تر صورت اختیار کر چکا ہے۔لوگ پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے روٹی روٹی کو ترس گئے ہیں۔روٹی کپڑا مکان تو عوام کا بنیادی حق ہوا کرتا ہے خصوصاً شکم سیری تو ہر شخص کی اولین ضرورت اور حق ہے اور موجودہ دورِ حکومت میں عوام کے اسی بنیادی حق کا استحصال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مدنی ریاست...