کشمیر کی روٹی - عالیہ زاہد بھٹی

کُہر میں ڈوبی صبح ، بوند بوند اترتی زندگی ، موت کو اپنے سامنے ڈوبتے ابھرتےدیکھتی زندگی ، لمحہ لمحہ جیتے پل،کیسے لمحوں میں مرتے ہیں ، یہ اداس صبح کی ویرانی بتا رہی تھی کہ قیامت کسے کہتے ہیں ؟ جب سانس رکتی ہے ؟ جب آسمان پھٹتا ہے ؟ جب پہاڑ ریزہ ریزہ ہوتے ہیں ؟ جب زمین شق ہوتی ہے ؟ جب پوری دنیا تباہ...