کیا چیونٹی ہاتھی کی سونڈ میں داخل ہونے کو تیار ہے؟ - مسرور احمد

شمالی کوریا بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام پر میزائل حملے کی دھمکیاں دے رہا ہے اور اس پس منظر میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان امریکی رویّوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پیانگ یانگ اور واشنگٹن کے مابین شمالی کوریا کے متنازع جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے حوالے سے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر الفاظ کی جنگ میں...