جاگتے معاشروں میں کسٹمرز کی طاقت - ابن حجر

امریکہ کی ایک بہت بڑی کمپنی یونائیٹڈ ایئرلائنز نے اپنی ایک فلائٹ پر گنجائش سے زیادہ بکنگ ہونے کی وجہ سے ایک مسافر کو جہاز سے اترنے کو کہا، لیکن اس مسافر نے یہ کہہ کر جہاز سے اترنے سے انکار کر دیا کہ وہ ڈاکٹر ہے اور اس نے مریض دیکھنے پہنچنا ہے، اس لیے وہ ہرصورت اسی فلائٹ میں جائے گا. ائیر لائن کے...