نااہل افراد کو مسترد کریں! عابد محمود عزام

لاہور میں کل اپنے آفس بوائے سے پوچھا ووٹ کس کو دیا ہے؟ کہنے لگا ”فلاں“ جماعت کو۔ وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ برسوں سے ہم اسے ہی ووٹ دیتے آرہے ہیں۔ میں نے کہا یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی۔ اگر کوئی کسی جماعت کے نظریے، سوچ، پالیسی، ملک و قوم اور عوام کی خدمت کے حوالے سے مطمئن ہے تو ضرور اسے ووٹ دینا چاہیے۔...