ادھوری اپوزیشن - امجد طفیل بھٹی

قومی و صوبائی حکومتیں بنے چھے مہینے سے زائد کا عرصہ ہو چکا مگر ابھی تک حقیقی اپوزیشن کا نام و نشان تک نظر نہیں آ رہا اور یوں لگ رہا ہے سب اپنی اپنی جان بچانے کے چکر میں کبھی کسی سے ملاقات کرتے ہیں تو کبھی کسی سے۔ چاہے مسلم لیگ ن ہو یا پاکستان پیپلز پارٹی ہو ، متحدہ مجلس عمل ہو یا پھر اے این پی سب...