معیشت کی تباہ کن صورتحال اور یوٹرن - رانا اعجازحسین چوہان

ملک میں مہنگائی ان دنوں اپنے عروج پر ہے، یکم جولائی سے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج مسلسل مندی کی لپیٹ میں ہے۔تحریک انصاف کے دور حکومت میں ڈالر کی قیمت میں تقریباً 40 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ روپے کی گرتی قدر اور ڈالر و سونے کی قیمتوں...