ایغور مسلمان، کوئی پرسانِ حال نہیں - مسعود ابدالی

پاکستان، سعودی عرب ، نائیجیریا اور الجزائر نے یغور (ترکستانی) مسلمانوں سے متعلق چینی مؤقف کی حمایت کر دی۔ اس کا پس منظر کچھ اس طرح ہے کہ 8 جولائی کو انسانی حقوق کی کمشنر محترمہ مشل بیشلیٹ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط لکھا جس میں اقوام متحدہ کی توجہ چین میں انسانی حقوق کی پامالی کی طرف...