بیجنگ کی بیلجین ایمبیسی میں ایغور خاندان کے ساتھ کیا ہوا - تزئین حسن

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بیجنگ کی بیلجین ایمبیسی کے اسٹاف نے چینی پولیس کو ایمبیسی میں داخل ہونے کی اجازت دے کر کہ پناہ کے متلاشی ایک مجبور ایغور خاندان کو گرفتار کروا دیا- ان کا جرم صرف اتنا تھا کہ وہ سنکیانگ یا مشرقی ترکستان میں چینی مظالم سے بھاگ کر بلجیم منتقل ہونا چاہتا تھا جہاں خاندان کا...