روزے چھوڑیں، ثواب کمائیں - رومانہ گوندل

ام المو منین ام حبیبہؓ زوجہ نبی ﷺ کہتی ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ’’کسی عورت کو جو اللہ تعالی پر ایمان رکھتی ہو، یہ جائز نہیں کہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے۔ مگر شوہر پر چار مہینے اور دس دن۔‘‘ (صحیح بخاری) موت زندگی کا خاتمہ بھی ہے اور ایسی حقیقت جس سے انکار ممکن نہیں۔ ہر جاندار...