ملائیشیا کی ترقی ہمارے لیے نشانِ منزل - محمد عمیر

اقوام کی حیات میں پالیسیوں کا تسلسل انتہائی اہم چیزوں میں سے ہے۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ ملک ترقی کی منازل چند سالوں میں طے نہیں کرسکتے بلکہ ترقی کی منزل پانے کے لیے راستے کا تعین کرنے میں ہی کئی سال لگ جاتے ہیں۔ اسی طرح یہ امر بھی شک سے بالاتر ہے کہ جن ملکوں میں حکومتیں آنے جانے سے قومی...