بہاول پور کے اساتذہ کو سلام - سعدیہ مسعود

بہاولپور میں ایک درندہ صفت طالب علم کی جانب سے اپنے استاد کو قتل کرنے کے ہولناک واقعے سے ہر کوئی صدمے کیفیت سے دوچار ہے۔ میرے جیسے لوگ جن پر بہاولپور کے اساتذہ اور وہاں کے تعلیمی اداروں کا احسان ہے، وہ تواس دھچکے سے سنبھل ہی نہیں پا رہے۔ سوچتی ہوں کہ ہمارے شفیق اساتذہ جو ہر وقت مدد کے لیے موجود...