لاک ڈاؤن میں جب ایدھی صاحب کی یادآئی - آصف محمود

لاک ڈاؤن ہے اور فراغت ہی فراغت ہے۔ فلمیں بھی دیکھ لیں اور گھر پر پڑی کتابیں بھی ساری پڑھ لیں، ایسے میں آدمی سوچتا ہے اب کیا کروں۔ ایسے ہی لمحے میں مرحوم ایدھی بابا یاد آئے اور طبیعت بحال ہو گئی۔ ایدھی صاحب سے میری ایک ہی ملاقات تھی۔ ایک نجی چینل کے لیے ان کا انٹرویو کر چکا تو مجھے پورا یقین تھا یہ...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */