کچھ ایسی اہم غذائیں جنہیں ترک کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہے

غذائی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ اپنی غذا سے کچھ ضروری چیزوں (سی فوڈ، سرخ گوشت، دودھ) کو نکال دیں گے تو اس سے آپ کی صحت پر خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سڈنی کی ماہر خوراک سوسی بریل کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنی خوراک سے دودھ اور اس سے بنی چیزیں، سرخ گوشت، سی فوڈ اور انڈوں وغیرہ میں سے کسی ایک...