اہلِ صفا کون ہیں؟ کشمیر پر صرف احتجاجی جلوس کیوں؟ مفتی منیب الرحمن

صفا اور حرم کی اصطلاحات سے تو ہر مسلمان بخوبی واقف ہے، حرم کا نام سنتے ہی کعبۃ اللہ اور مسجد نبوی کا تصور ذہن میں آتا ہے، لیکن جنابِ فیض احمد فیض اہلِ صفا کے استعارے سے معاشرے کے زیردست طبقات مراد لیتے ہیں اور ارضِ خدا کو کعبے اور حرم کا درجہ دیتے ہیں۔ اصل اہلِ صفا تو تاجدارِ کائنات ختم المرسلین...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */