پھر یہ پھرتیاں کس لیے؟ وسعت اللہ خان

مجھے واقعی پلے نہیں پڑ رہا کہ اہلِ سیاست کا مائنڈ سیٹ اس وقت کیا ہے۔وہ چوبیس گھنٹے ایسے کیوں پھرتیاں دکھا رہے ہیں جیسے الیکشن کی ٹرین چھوٹی جا رہی ہو۔اس ملک میں بھلا کون سی آزادی میسر نہیں۔بلکہ بعض آزادیاں تو ایسی خود رو ہیں کہ کوئی بھی حکومت ، فوجی ہو کہ غیر فوجی ، جمہوری ہو یا آمرانہ۔نہ چھین...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */