دوریاں سمیٹیں - راحیل جاڈا

6 سال پہلے کی بات ہے. میں لاہور کی شیخہ سالم مسجد میں اپنے ساتھی علماء کے ساتھ ٹھہرا ہوا تھا. عشاء کے وقت ہم اپنے تبلیغی اعمال سے فارغ ہوئے تو ایک 20 سالہ نوجوان اپنے کسی عزیز کے ساتھ میرے پاس آیا. اس کے چہرے پر تفکر کی لکیریں صاف دیکھی جا سکتی تھیں، یا شاید مجھے یوں کہنا چاہیے کہ اس کے چہرے پر...