کولمبو، پان کا بیان اور میرا ناسٹلجیا - عبداللہ فیضی

پان کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، برصغیر کے اس دیسی ماؤتھ فریشنر کے رسیا کرشنا جی سے لے کر سید مودودی تک رہے ہیں، اور پھر ہمارے علامہ طاہر اشرفی نے تو گویا "میٹھے پان" کو دوام ہی بخش دیا۔ پان کے بارے میں ایک وضاحت ابتدا میں عرض کر دوں کہ پان صرف لکھنے و بولنے کی حد تک ہی "کھایا" جاتا ہے، اصل میں اسے...