آؤ اک عہد کریں - ام محمد سلمان

یہ ان دنوں کا قصہ ہے جب میں دوسری جماعت میں پڑھا کرتی تھی۔ اردو کی درسی کتاب میں حمد کے بعد سب سے پہلا سبق تھا "میرا پیارا پاکستان"لکھنے والے نے قلم کو پور پور محبت میں بھگو کر لکھا اور استانی جی نے بھی وطن کی محبت میں ڈوب کے خوب محنت اور چاہت سے سبق پڑھایا۔ اب اتنے پرخلوص جذبوں کا اثر تو ہونا ہی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */