گلالئی اسماعیل پاکستان سے ’فرار‘ ہو کر امریکہ پہنچ گئیں

پاکستان میں مختلف مقدمات کا سامنا کرنے والی پشتون تحفظ موومنٹ کی حامی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کئی ماہ کی روپوشی کے بعد امریکہ میں منظرِ عام پر آئی ہیں۔ گلالئی اسماعیل رواں برس مئی کے اواخر سے غائب تھیں جب اسلام آباد میں ایک بچی سے جنسی زیادتی اور اس کے قتل کے واقعے پر احتجاج کرنے پر ان کے...