رمضان حزین - عصمت اسامہ

اشک سحر گاہی ! اللہ کا شکر ہے کہ ایک اور رمضان دیکھنا نصیب ہوگیا !یہ برکت والے دن ,عبادت اور نیکی میں آگے بڑھنے کے دن مل گئے _زندگی اتنی بے یقینی ہوگئ ہے کہ کب کیا ہوجاۓ ,کچھ کہا نہیں جاسکتا _ عین اس وقت ,جب امت مسلمہ رمضان المبارک کی تیاری میں اور چاند دیکھنے میں مصروف تھی ,فلسطین میں حشر بپا...