فلورنس، اک شہر دلربا - سید عامر محمود

گئے سال بچوں کی مشہور فلم Mr Peabody & Sherman دیکھنے کا اتفاق ہوا، اس میں کچھ مناظر اٹلی کے شہر فلورنس کے بھی تھے، کافی اچھے لگے، اس شہر کا نام پہلے بھی سُن چکا تھا، تاہم اب انٹرنیٹ سے پڑھنا شروع کیا تو دلچسپی اور بڑھ گئی۔ فرخ سہیل گوئندی صاحب سے ملاقات ہوئی، انہوں نے ہمارا اشتیاق دیکھا تو مُہرثبت...