سوال: آٹھ سال کی عمر کے بچوں پر روزہ فرض نہیں ہے ۔ کیا ماں باپ اس عمر کے بچوں کو زبردستی روزہ رکھواسکتے ہیں ، تاکہ ان کی عادت بنے ؟ یہ بھی بتائیں کہ روزہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہوتا ہے ؟ جواب: احکام کی فرضیت بلوغت کے بعد ہوتی ہے ، اس لیے بچوں پر روزہ فرض نہیں ۔ لیکن انہیں عادی بنانے کے لیے ان سے...